ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکارشہید

ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکارشہید
ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکارشہید

  

تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے میں قائم ایف سی کی سیکورٹی چیک پوسٹ پر اچانک ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی کے جوان چیک پوسٹ پر تعینات تھے اور نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا تاہم دہشت گردوں کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

مزید : تربت /اہم خبریں