مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ، اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن

مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ، اسلامک ہیومن ...
مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ، اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف دنیا بھر میں مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہواہے۔اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسلام سے متعلق غلط تصورات عام ہوتے دیکھنے والوں کی تعداد 93 فیصد ہوگئی ہے۔ مذہبی منافرت کے زیادہ واقعات حجاب کرنیوالی خواتین کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہواہے جبکہ مسلمانوں پرنازیبا جملے کسنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہواہے۔