جرمنی ‘بیروزگاری کم ہو کر 6.3 فیصدہوگئی

جرمنی ‘بیروزگاری کم ہو کر 6.3 فیصدہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جرمنی میں گزشتہ ماہ بے روزگاری کی شرح کم ہو کر 6.3 فیصد رہ گئی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 1990ء میں جرمنی کے اتحاد کے بعد جرمنی میں کسی ماہ کے دوران بے روزگاری کی شرح میں یہ ریکارڈ کمی ہے۔واضح رہے کہ یورو زون میں اکتوبر کے دوران بے روزگاری کی شرح میں 10.7 فیصد کمی ہوئی جو اس بلاک کی اقتصادیات میں بہتری کے حوالے سے ایک اہم اشاریہ تصور کیا جا رہا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -