کمپیوٹر کمپنی ایپل پہلی پوزیشن پر برقرار

کمپیوٹر کمپنی ایپل پہلی پوزیشن پر برقرار

بزنس میں جدید رحجانات متعارف کرانے والی کمپنیوں کی سالانہ رینکنگ میں پہلے نمبر پر کمپیوٹر کمپنی ایپل اپنی پوزیشن پر برقرار رہے ۔دوسرے نمبر پر امریکی سرچ انجن گوگل اور الیکٹرانک گاڑیاں بنانیوالی کمپنی سٹار ٹیسلاتیسرے نمبر پر آگئی۔اس فہرست میں شامل کمپنی میں 29 امریکی،11یورپی،10ایشیائی جبکہ 12کمپنیاں محکمہ ٹیکنالوجی سے وابستہ ہیں۔ ان کمپنیوں میں مائیکرو سافٹ ، سام سنگ ، ٹویوٹا، بی ایم ڈبلیو وغیرہ شامل ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2