مہنگائی کی شرح2.73فیصد بڑھ گئی

مہنگائی کی شرح2.73فیصد بڑھ گئی

اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ماہ نومبر میں مہنگائی میں 2.73 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور منی بجٹ کے آنے کے بعد مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ کنزیو سرپرائس اینڈیکس مہنگائی کو جا نچتی ہے اور 48 اشیاء کی قیمتوں میں رد و بدل پر ہر ماہ نظر رکھتی ہے ۔ سی پی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ نومبر میں مہنگائی میں 2.73 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا یہ اضافہ توقعات سے بڑھ کر تھا کیونکہ اکتوبر میں افراط زر 1.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ پہلی دفعہ غیر غذائی انرجی افراط زر ماہ نومبر میں 4 فیصد تک بڑھی ۔

مزید : ایڈیشن 2