تیل و گیس کی تلاش میں ناکامی پر لائسنس منسوخ

تیل و گیس کی تلاش میں ناکامی پر لائسنس منسوخ

حکومت نے گزشتہ چند سال سے تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس رکھنے والی ایسی متعدد کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ابھی تک اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکیں۔ فیصلہ تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ کی روشنی میں کیا گیا ہے تاکہ ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے کام میں تیزی پیدا کی جاسکے۔ ڈیفالٹ کرنے والی مختلف کمپنیوں کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں جن پر ضابطہ اخلاق کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔

مزید : ایڈیشن 2