نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے شروع ہوگا

ڈونیڈن(اے پی پی) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم ان دنوں اینجلو میتھیوز کی قیادت میں نیوزی لینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سلسلے میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 سے 14 دسمبر تک ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی