فلم ٹرینز پوٹنگ کاسیکوئل بنے گا، ڈینی بوئلے

فلم ٹرینز پوٹنگ کاسیکوئل بنے گا، ڈینی بوئلے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ ہدایتکار ڈینی بوئلے نے فلم ٹرینز پوٹنگ کاسیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ڈینی بوئلے نے فلم ٹرینز پوٹنگ کے سلسلے کی اگلی فلم بنانے کا اعلان کر دیا،فلم کی کاسٹ میں ایوان میک گریور،جان لی میلر،ایوین بریمنر اور رابرٹ کارلیل شامل ہیں،فلم کا سکرپٹ مکمل ہو چکا ہے،فلم کی عکسبندی کا آغاز سال 2016 کے موسم بہار کے وسط سے ہو گا،فلم سال 2017 میں ریلیز کی جائیگی۔

مزید : کلچر