صدارتی آر ڈیننس کے بعد پی آئی اے کا نام، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پرائیویٹ پبلک لمیٹڈ نیا نام ہوگا

صدارتی آر ڈیننس کے بعد پی آئی اے کا نام، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ...
صدارتی آر ڈیننس کے بعد پی آئی اے کا نام، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پرائیویٹ پبلک لمیٹڈ نیا نام ہوگا

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)صدارتی  آر ڈیننس کے بعد پی آئی اے کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے بعد  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پرائیویٹ پبلک لمیٹڈ نیا نام ہوگا۔دوسری طرف پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے اس عمل پر شدید تحفظات کا اظہا کرتے ہوئے اس کیخؒاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز یونٹی کے کارکن آج کراچی سمیت تمام دفاتر میں مظاہرے کرینگے اور بازووں پر کالی پٹیاں باندھیں گے۔

مزید : قومی