ون سورس کے چیف ایگزیکٹو سہیل بابر کا الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان

ون سورس کے چیف ایگزیکٹو سہیل بابر کا الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان
ون سورس کے چیف ایگزیکٹو سہیل بابر کا الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اور ون سورس کے چیف ایگزیکٹو سہیل بابر نے 19دسمبر کے الیکشن میں الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔سہیل بابر نے پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا الخدمت گروپ کا دستور خدمت ہے شروع دن سے ہی ہم الخدمت گروپ کی کارکردگی دیکھتے چلے آ رہے ہیں طلعت احمد میاں ،میجر وسیم انور چودھری ،شاہد اقبال،حاجی زاہد،حسن اختر عباسی کی عامر عظمت ،کرنل اکبر میاں نے خدمت کی ایک تاریخ رقم کی ہے19 دسمبر کے الیکشن کے لیے بھی بہترین امیدوار دیے ہیں میجر وسیم انور ایک بے داغ ماضی کا حامل جرات مند سابق فوجی اور سابق صدر ہے عمر افضل باری،حاجی زاہد،میاں نواز اور شاہ بہرام اور ظہیر اعوان تمام نشستوں پر الخدمت کے امیدوار میرٹ پر لیے گئے ہیں اس لیے الخدمت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے میں اور تمام دوست الخدمت کو کامیاب کرائیں گے۔