ہیون اسٹیٹ کے منصور احمد کاپروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

ہیون اسٹیٹ کے منصور احمد کاپروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان
ہیون اسٹیٹ کے منصور احمد کاپروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہیون اسٹیٹ کے منصور احمد نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ،روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے منصور احمد نے کہا ہم نے اپنا پیارا دوست ارشد علی کھوکھرسینئر نائب صدر کے لیے میدان میں اتارا ہے اس لیے ہم ارشد کھوکھرکے پینل کی حمایت کریں گے حاجی منصور احمد نے کہا ہے ارشد کھوکھر اور ان کے ساتھیوں کی کامیابی یقینی ہے ان کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں ان کے گروپ کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروہ کار لائیں گے اور پروفیشنل گروپ کوکامیاب کریں گے ۔