انصاف گروپ مکمل طور پر میجر رفیق حسرت کی حمایت کر رہا ہے،محمود بھٹی

انصاف گروپ مکمل طور پر میجر رفیق حسرت کی حمایت کر رہا ہے،محمود بھٹی
انصاف گروپ مکمل طور پر میجر رفیق حسرت کی حمایت کر رہا ہے،محمود بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انصاف گروپ ڈی ایچ اے میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے انصاف گروپ مکمل طور پر میجر رفیق حسرت کی حمایت کر رہا ہے ڈی ایچ اے کے ممتازپراپرٹی ڈیلرمحمود بھٹی کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو انہوں نے کہا آصف جہانگیر کو ڈی ایچ اے کا چےئرمین اور رفیق حسرت کو صدر بنائیں گے 19دسمبر کو پورا پینل کلین سویپ کرے گا۔