ڈوبنے سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، وینیسا وائٹ

ڈوبنے سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، وینیسا وائٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈگلوکارہ وینیسا وائٹ نے کہا کہ انہیں ڈوبنے سے ڈر لگتا ہے،ہالی وڈگلوکارہ وینیسا وائٹ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہیں ڈوبنے سے ڈر لگتا ہے،انہوں نے ٹھندے پانی سے بھرے ٹینک میں گرنے کا تجربہ ہوا ہے،وہ بہت خوفزدہ ہو گئی تھی،اب وہ پانی کے تالاب،پول اورساحل سمندر نہیں جاتی اپنے کام کے بارے میں کہا کہ میری کامیابی کا سفر جاری ہے او ر اب تک میں نے جتنا بھی کام کیا ہے اس کو بہت پسند کیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -