ڈرامہ فلم دی ہنٹ مین :ونٹرز وارکا گلوبل ٹریلر جاری

ڈرامہ فلم دی ہنٹ مین :ونٹرز وارکا گلوبل ٹریلر جاری

نیویارک(آن لائن)ایڈونچر اور سنسنی سے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ امریکن ایڈونچرڈرامہ فلم دی ہنٹ مین :ونٹرز وارکا گلوبل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔کیڈرک نیکولس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پریوں کی افسانوی داستان پر مبنی ہے جس میں شہزادہ پری کو چڑیل سے نجات دلانے کیلئے بھرپور مقابلہ کرتے دکھائی دیتا ہے۔میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیمسورتھ،چارلیز تھیرن،ایمیلی بلنٹ،جسیکا کیسٹین،کولن مورگن اور سیف کلیفن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم اگلے سال 22اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر