ہدایتکاروں کو نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا چاہیے ،مایا علی

ہدایتکاروں کو نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا چاہیے ،مایا علی
 ہدایتکاروں کو نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا چاہیے ،مایا علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر ) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ ہدایتکاروں کو نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا چاہیے ،شوبز میں نئے اور باصلاحیت فنکاروں کی آمد سے نئی جدت متعارف ہوئی ہے ۔ مایا علی نے کہا کہ ٹی وی ، فلم اور ماڈلنگ میں نوجوان فنکاروں کی آمد سے فنانسرز کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف اچھے اور معیاری پروجیکٹس میں کام کر رہی ہوں اور میں تعداد کی بجائے معیار کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ۔

مزید :

کلچر -