مولانا سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی پچیسویں برسی

مولانا سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی پچیسویں برسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( خبر نگار خصوصی) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر اورجامعتہ المنتظر کے سابق پرنسپل محسن ملت مولانا سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی پچیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ مختلف مدارس دینیہ میں قرآن و حدیث اور تعلیمات اہل بیت ؑ کے فروغ کے لئے کام کرنے والے بزرگ عالم دین کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی محافل کا اہتمام کیا گیا