200روپے مالیت کے قومی بانڈز کی 64 ویں قرعہ اندازی15 دسمبر کوہوگی

200روپے مالیت کے قومی بانڈز کی 64 ویں قرعہ اندازی15 دسمبر کوہوگی

پاکپتن(آن لائن)سنٹرل ڈایکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے مالیت کے قومی بانڈز کی 64 ویں قرعہ انداز ی 15 دسمبر بروز سوار کو فیصل آباد میں ہو گی 40 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام7 لاکھ50 ہزارروپے کا ایک انعام, دوسرا انعام 2لاکھ50 ہزارروپے کے 5انعامات جبکہ تیسرا انعام 1250 روپے کے 2394 انعامات شامل ہیں۔

مزید : کامرس