کالیکی: ڈاکو دن ڈہارے گن پو ا ئنٹ پر قصاب سے پچاس ہزارلوٹ کر فرار

کالیکی: ڈاکو دن ڈہارے گن پو ا ئنٹ پر قصاب سے پچاس ہزارلوٹ کر فرار

کالیکی منڈی (نامہ نگار) کالیکی کے نوائی گاوُں ناہرنوالہ کے قریب ڈاکووں نے دن ڈہارے ناکہ لگا کر منیر قصاب سے گن پوائنٹ پر نقدی پچاس ہزار روپے چھین کر فرار ہو گے جبکہ اطلاع دینے پر کالیکی پولیس موقع پر پہنچ گی اور ڈاکوو ں کا تعاقب کیا مگرپکڑنے میں ناکام رہی۔

مزید : علاقائی