ڈسکہ :سڑک عبور کرتابچہ تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکرشدید زخمی

ڈسکہ :سڑک عبور کرتابچہ تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکرشدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)سڑک کراس کر تے ہو ئے تیز رفتار چاند گاڑی کی زد میں آکر چار سالہ نامعلوم بچہ زخمی پاؤں کٹ گیا واقعات کے مطابق موضع جامکے چیمہ کے قریب چار سالہ نامعلوم بچہ سڑک کر اس کر رہا تھا کہ وہ تیز رفتار چاند گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا اور حادثہ میں بچے کا پاؤں کٹ گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی