گھریلو تنازع پربھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا
پیرمحل(نمائندہ خصوصی+نمائندہ پاکستان )گھریلو تنازعہ پربھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیل کے مطابق درکھانہ روڈ پر واقع گاؤں 688/28گ ب میں مبینہ طور پر گھریلو تنازعہ پر محمدصابر نے اپنے بھائی محمد صادق پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد واپس گھر کو جا رہا تھا ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی محمد صادق کو سول ہسپتال پیرمحل منتقل کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارواپیرمحل(نمائندہ خصوصی+نمائندہ پاکستان )گھریلو تنازعہ پربھائی نے فائرپیرمحل(نمائندہ خصوصی+نمائندہ پاکستان )گھریلو تنازعہ پربھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیل کے مطابق درکھانہ روڈ پر واقع گاؤں 688/28گ ب میں مبینہ طور پر گھریلو تنازعہ پر محمدصابر نے اپنے بھائی محمد صادق پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد واپس گھر کو جا رہا تھا ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی محمد صادق کو سول ہسپتال پیرمحل منتقل کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔مضروب کو مخدوش حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیاگیا تھا ۔نگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔
تفصیل کے مطابق درکھانہ روڈ پر واقع گاؤں 688/28گ ب میں مبینہ طور پر گھریلو تنازعہ پر محمدصابر نے اپنے بھائی محمد صادق پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد واپس گھر کو جا رہا تھا ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی محمد صادق کو سول ہسپتال پیرمحل منتقل کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔مضروب کو مخدوش حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیاگیا تھا ۔
ئی کا عمل شروع کر دیاتھا۔مضروب کو مخدوش حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیاگیا تھا ۔