شام میں داعش کے تیل بردار قافلے پر روسی طیاروں کا حملہ

شام میں داعش کے تیل بردار قافلے پر روسی طیاروں کا حملہ

 دمشق(ویب ڈیسک) شام میں روسی طیاروں نے داعش کے تیل لے جانے والے قافلے پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے حملے کی ویڈیو جاری کر دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روسی طیارے تیل لے جانے والے ٹینکرز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ روسی صدر پوٹن نے الزام لگایا ہے کہ قافلہ ترکی کے لئے تیل لے جا رہا تھا۔

پوٹن کا الزام

مزید : علاقائی