ڈیرہ ،کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ ،کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ٹانک روڈپرمرحبا کالونی کے قریب فلائنگ کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر‘چہکان کا رہائشی شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ٹانک روڈپرسی آربی سی نہر کے قریب مرحبا کالونی کے ساتھ تیزرفتارفلائنگ کوچ نے موٹرسائیکل سوارکوٹکرماردی جس سے موٹرسائیکل پرسوارعلاقہ چہکان کارہائشی خان زمان نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر