پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے لیاری میں شکست پر رپورٹ مرتب کرلی

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے لیاری میں شکست پر رپورٹ مرتب کرلی

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے لیاری میں شکست پر رپورٹ مرتب کرلی جو جلد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیش کردی جائے گی۔ اتوار کو ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا کہ لیاری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جرائم پیشہ افراد نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ہرانے کے لئے امیدواروں کو ٹارگٹ کیا

مزید : ملتان صفحہ اول