انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ، 105 روپے20 پیسے میں فروخت

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ، 105 روپے20 پیسے میں فروخت
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ، 105 روپے20 پیسے میں فروخت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی جبکہ روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آرہا ہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ہوگئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 105 روپے30 پیسے میں فروخت ہورہاہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 10 پیسے کا اضافہ ہواہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے 20 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

مزید : بزنس