لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ اردن میں پاکستانی سفیرتعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ اردن میں پاکستانی سفیرتعینات
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ اردن میں پاکستانی سفیرتعینات

  

عمان(صباح نیوز)اردن میں تعینات کیے گئے پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ نیاپنی سفارتی اسناد شاہ عبداللہ کو پیش کردیں۔گزشتہ روز عمان کے رائل کورٹ میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں اردن میں تعینات کیے گئے پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ نے اپنی سفارتی اسناد شاہ عبداللہ کو پیش کیں۔اس موقع پر شاہ عبداللہ نے پاکستان اوراردن کے درمیان مستحکم تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔نئے پاکستانی سفیرنے اردن کے شاہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرلی ہے۔

مزید : اسلام آباد