55کروڑ ڈالر کی نئی قسط کا حصول 'اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

55کروڑ ڈالر کی نئی قسط کا حصول 'اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی ...
55کروڑ ڈالر کی نئی قسط کا حصول 'اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

  

اسلام آباد(صباح نیوز)55کروڑ ڈالر کی نئی قسط حاصل کرنے کے لئے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں وفد دبئی روانہ ہوگیا۔پاکستان اورآئی ایم ایف کے جائزہ مشن کیدرمیان باضابطہ مذاکرات میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور چیئرمین ایف بی آر آئی ایم ایف حکام کو چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور ویلیو ایڈڈ موڈ میں سیلز ٹیکس متعارف کرانے سے متعلق پلان پر بریفنگ دیں گے۔

مزید : اسلام آباد