بلوچستان کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کافی عرصہ درکار ہو گا: عبدالقادر بلوچ

بلوچستان کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کافی عرصہ درکار ہو گا: ...
بلوچستان کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کافی عرصہ درکار ہو گا: عبدالقادر بلوچ

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی کیلئے امن ضروری ہے کیونکہ امن کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کافی عرصہ درکار ہو گا

تفصیلات کے مطابق عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں افغان مہاجرین کی وجہ سے 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے تاہم آج بلوچستان کے حالات ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ترقی کیلئے امن ضروری ہے کیونکہ امن کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا جبکہ لوگوں کا معیارزندگی بلند کرنے کیلئے کافی عرصہ درکار ہو گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں