لندن کے ریلوے اسٹیشن پرپولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا

لندن کے ریلوے اسٹیشن پرپولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا
لندن کے ریلوے اسٹیشن پرپولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا

  

لندن(آئی این پی )برطانوی دارالحکومت لندن کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری ہے،پولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا ،مسلم کمیونٹی کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری ہے،پولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا اس کا کہناہے کہ جب زخمی مدد کے لیے چلا رہا تھا تو سب جان بچا کر بھاگ رہے تھے ،ایسے میں اس نے فون کر کے پولیس کو بلایا۔

مزید : بین الاقوامی