وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کے بعد اسلام ...
وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کراچی میں امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے بعد کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں انہیں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

مزید :

کراچی -