کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے31مارچ 2016تک پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کر نے کی اجازت دیدی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے31مارچ 2016تک پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کر ...
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے31مارچ 2016تک پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کر نے کی اجازت دیدی

  

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے31مارچ 2016تک پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کر نے کی اجازت دیدی ہے ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس پیر کو یہاںوفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔کمیٹی نے چینی کی بر آمد سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد 31مارچ 2016تک پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی بر آمد کر نے کی اجازت دیدی ۔اجلاس کوبتایاگیا کہ جولائی سے نومبر تک افراط زر کی اوسط شرح 1.86فیصد رہی ۔

مزید : بزنس