پی ایس ایل، پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری، 7پاکستانی،18غیر ملکی کھلاڑی شامل

پی ایس ایل، پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری، 7پاکستانی،18غیر ...
پی ایس ایل، پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری، 7پاکستانی،18غیر ملکی کھلاڑی شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے پاکستان پریمیئر لیگ کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل 25کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔اس کیٹیگری میں پاکستان کے 7کھلاڑی مصباح الحق، یونس خان، وہاب ریاض،محمد عرفان، شعیب ملک،محمدحفیظ اور شاہدآفریدی شامل ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کرس گیل، کیون پیٹرسن، سنیل نارائن، سنگاکارا، ڈلشان، میتھیوز، لاستھ ملنگا،جے وردھنے، آندرے رسل، کیرون پولارڈ، ای این بیل، بریڈ ہیڈن، جیمز اینڈرسن، شین واٹسن، ڈوائن براوو، ڈوائن سمتھ، الیسٹر کک اور دیگر شامل ہیں

مزید :

کھیل -اہم خبریں -