آئندہ سال تک کراچی میں پاسپورٹ ہوم ڈلیوری کے اجرا کو یقینی بنا یا جائے:چوہدری نثار

آئندہ سال تک کراچی میں پاسپورٹ ہوم ڈلیوری کے اجرا کو یقینی بنا یا جائے:چوہدری ...
آئندہ سال تک کراچی میں پاسپورٹ ہوم ڈلیوری کے اجرا کو یقینی بنا یا جائے:چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے حکم دیا ہے کہ کراچی میں آئندہ سال پاسپورٹ ہوم ڈلیوری کا اجراءیقینی بنایا جائے ۔کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت نادرا ،پاسپورٹ اور ایف آئی اے حکام کا اجلاس ہوا جس میں چیئر مین نادرا ،ڈی جی پاسپورٹ اور ڈائر یکٹر ایف آئی اے نے شرکت کی ۔اجلاس میں چوہدری نثار نے ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کو شناختی کارڈ ،پاسپورٹ کے حصول کے لیے مشکلات دور کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ سال موبائل پے منٹ اور پاسپورٹ ہوم ڈلیوری کے اجراءکو یقینی بنا یا جائے ۔

مزید :

کراچی -