لندن میں 48گھنٹے سے جاری بارش نے گزشتہ چھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لندن میں 48گھنٹے سے جاری بارش نے گزشتہ چھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا
لندن میں 48گھنٹے سے جاری بارش نے گزشتہ چھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے شہر لندن میں 48گھنٹے سے جاری بارش نے گزشتہ 6سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان ڈیسمنڈ کے زیراثرہونےوالی بارشوں سے کمبریا کاونٹی میں بارش کا6 سال کارکارڈ ٹوٹ گیا۔بارش کا سلسلہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹے سے تاحال جاری ہے جس کی سطح 104ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔