سپریم کورٹ : شریف خاندان کیجانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی

سپریم کورٹ : شریف خاندان کیجانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ ...
سپریم کورٹ : شریف خاندان کیجانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی

  

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے وکیل کی استدعا پر شریف خاندان کی جانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی گئی ،جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اورا ن کے خاندان کے ٹیکس کی ادائیگی کے بارے مقدمے کی سماعت کرناتھی مگر ان کے وکیل کی درخواست پرمقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ۔

مزید : اسلام آباد