امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( آن لائن ) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا معاہدہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 49 سینٹ (0.9 فیصد ) بڑھ کر 54.95 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23 سینٹ ( 0.5 فیصد) بڑھنے کے بعد 52.42 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -