ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  

کوالالمپور( آن لائن ) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں فروری کیلئے پام آئل کے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر 3104 رنگٹ (698 ڈالر ) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 13641 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

ا جو 2015 ء4 کی یومیہ اوسط 44600 لاٹ سے کم ہے۔

مزید :

کامرس -