کمانڈر سدرن کمانڈ کی باکسرمحمد وسیم کی ملاقات

کمانڈر سدرن کمانڈ کی باکسرمحمد وسیم کی ملاقات

  

کوئٹہ ( آن لائن ) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سے باکسرمحمد وسیم کی ملاقات ہوئی ہے ، انہوں نے ورلڈ سلورفلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے پرمحمد وسیم کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی، کمانڈر سدرن کمانڈ نے نوجوان باکسرکو ڈبلیو بی سی سلور ٹائٹل کا دفاع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق کمانڈ سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کی ملاقات ہوئی۔۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -