انگلش پریمیئر لیگ میں (آج) آٹھ میچ کھیلے جائینگے

انگلش پریمیئر لیگ میں (آج) آٹھ میچ کھیلے جائینگے

  

لندن (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں (آج) بدھ کو آٹھ میچ کھیلے جائینگے۔ اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی کی ٹیم سرفہرست ہے، آرسنل دوسرے اور لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -