نیوزی لینڈ کے دو باؤلرز کا ایک ہی ون ڈے میں 80 سے زائد رنز دینے کا نیا منفی ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے دو باؤلرز کا ایک ہی ون ڈے میں 80 سے زائد رنز دینے کا نیا منفی ...

  

کینبرا (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے باؤلرز میٹ ہنری اور ٹرینٹ بولٹ نے ایک ہی ون ڈے اننگز کے دوران 80 سے زائد رنز دے کر ملک کی طرف سے نیا منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، یہ ون ڈے کی تاریخ کا پہلا موقع ہے نیوزی لینڈ کے دو باؤلرز نے ایک ہی ون ڈے میچ کے دوران 80 سے زائد رنز دیئے ہوں۔ منگل کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیوی باؤلر میٹ ہنری کو 91 اور بولٹ کو 80 رنز پڑے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -