دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے

دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے (آج) کھیلے ...

  

اسلام آباد (این این آئی) دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے(آج) بدھ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد کھیلے جائیں گے، ایونٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 16 خواتین سمیت 250 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلز کے انڈر10- ، انڈر14- اور انڈر18- میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے منعقد ہو رہے ہیں،ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے 9 دسمبر، سیمی فائنل 10 دسمبر کو جبکہ فائنل 11 دسمبر کو کھیلا جائے گے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی مراد علی شاہ ہونگے جو کھلاڑی میں انعامات تقیسم کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -