ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا

ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘‘ کا نیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔برطانوی ناول نگارڈین ابنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکارجیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپرہیروز کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑجواب دیتے ہیں۔ کیون فیج کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 5 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -