جڑانوالہ پولیس حراست میں میاں بیوی کی خودکشی کی کوشش

جڑانوالہ پولیس حراست میں میاں بیوی کی خودکشی کی کوشش
جڑانوالہ پولیس حراست میں میاں بیوی کی خودکشی کی کوشش

  

جڑانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ کے تھانے میں پولیس حراست میں میاں بیوی نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق پولیس حراست میں میاں بیوی نے خودکشی کی کوشش کی ہے،جس کا انہوں نے اعتراف کرلیا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کو قتل کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

مزید :

فیصل آباد -