عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کی حالت بدستور تشویش ناک، ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل

عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کی حالت بدستور تشویش ناک، ہسپتال کے انتہائی ...
عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کی حالت بدستور تشویش ناک، ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کی حالت بدستور تشویشناک ڈاکٹرز نے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطاق ایم کیو ایم کے رہنما مرحوم عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروقی کی حالت اچانک بگڑ گئی جنہیں ڈاکٹرز نے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر تے ہوئے کسی کو بھی ان سے ملاقات کرنے سے روک دیا ہے،شمائلہ فاروقی لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،جبکہ شمائلہ فاروقی کی بگڑتی حالت کی اطلاع موصول ہوتے ہی ان کی بہن شمائلہ کی تیمارداری اوران کے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے فوراََ کراچی سے لندن پہنچ گئی ہیں۔

مزید :

کراچی -