ڈیڑھ لاکھ اشتہاری ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،آئی جی پنجاب

ڈیڑھ لاکھ اشتہاری ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،آئی جی پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے تمام آرپی اوز،ڈی پی اوز پنجاب بھر کے ڈیڑھ لاکھ کے قریب اشتہاری ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر نے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ذ رائع کے مطابق تمام آرپی اوز اور ڈی پی او کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ خود روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اور اشتہاریوں کے خلاف آپریشن کروائیں اور ہفتہ وار رپورٹ آئی جی آفس میں پیش کریں ۔

مزید :

علاقائی -