با دامی با غ، گھر میں آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا

با دامی با غ، گھر میں آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا

  

لاہور(وقائع نگار)با دامی با غ کے علا قہ میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہز اروں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔بتایا گیا ہے کہ با دامی با غ کے علاقے لو ہے والی پلی کے قر یب واقع شہبا ز کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اور گھر میں موجودہز اروں روپے مالیت کاسامان جل کر راکھ ہو گیا ۔اطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔ کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -