آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیزکے تقرریاوتبادلے کردئے

آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیزکے تقرریاوتبادلے کردئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 02 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ ڈی ایس پی محمود احمد شاہ کو ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہاء الدین کی خالی آسامی پر جبکہ ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد نصراللہ خان نیازی کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -