لاہور پولیس کا دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن، 30افرادگرفتار

لاہور پولیس کا دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن، 30افرادگرفتار

  

لاہور(وقائع نگار)لاہور پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے شہر کے مختلف ہوٹلوں ، سراؤں میں سرچ آپریشن کیا، کوئی دہشت گرد نہ مل سکا تاہم پولیس نے روایتی انداز میں مشکوک افراد کے نام پر 30افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جن کی شناختی دستاویزات چیک کی جا رہی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -