پی یو میں داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 12ربیع الاول کی تعطیل کی وجہ سے تو سیع

پی یو میں داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 12ربیع الاول کی تعطیل کی وجہ سے تو ...

  

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پوسٹ گریجویٹ کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 12ربیع الاول کی تعطیل کی وجہ سے تو سیع کر دی گئی ہے۔ داخلہ فارم 13دسمبر2016 ؁ء دوپہر 12بجے تک جمع کروائے جا سکیں گے۔

 امیدواروں کے انٹرویوز متعلقہ شعبہ جات میں 14سے19دسمبر2016ء تک لیے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -