تھو ک مارکیٹوں میں چائے کی قیمتوں میں اضافہ

تھو ک مارکیٹوں میں چائے کی قیمتوں میں اضافہ

  

لاہور( کامرس رپورٹر)صو بائی دارالحکومت سمیت ملک بھر کی تھو ک مارکیٹوں میں چائے بنانے والی نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیوں نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔سو گرام چائے کی قیمت 12روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ90روپے کردی گئی۔

 200گرام چائے کی قیمت 20روپے اضافے سے 150روپے 170روپے کر دی گئی ۔ایک کلو پیکنگ پر قیمتوں میں 80روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -