ایام عزا کی آخری شب سالانہ مجلس عزا آج موچی دروازہ میں ہو گی

ایام عزا کی آخری شب سالانہ مجلس عزا آج موچی دروازہ میں ہو گی

  

لاہور(پ ر) پسران علی محمد خواجہ کے زیر اہتمام ایام عزا کی الوداعی شب کے سلسلے میں مرکزی و قدیمی سالانہ مجلس عزا آج بروز بدھ 7ربیع الاول کو بعد نماز مغرب امام بارگاہ باب المراد مولانا شعیان اندرون موچی دروازہ میں منعقد ہو گی۔

ریاض حسین ، ساجد انصاری سوز خوانی اور ذاکر نوید عاشق و مولانا آغا حیدر موسوی خطاب کریں گے ۔ اختتام مجلس پر شبیہہ ذوالجناح برآمد ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -